یشُوع 8:17 URD

17 اور عی اور بَیت ایل میں کوئی مَرد باقی نہ رہا جو اِسرائیلِیوں کے پِیچھے نہ گیا ہو اور اُنہوں نے شہر کو کُھلا چھوڑ کر اِسرائیلِیوں کا پِیچھا کِیا۔

پڑھیں مکمل باب یشُوع 8

سیاق و سباق میں یشُوع 8:17 لنک