۱-سلاطِین 1:30 URD

30 کہ سچ مُچ جَیسی مَیں نے خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا کی قَسم تُجھ سے کھائی اور کہا کہ یقینا تیرا بیٹا سُلیما ن میرے بعدبادشاہ ہوگا اور وُہی میری جگہ میرے تخت پر بَیٹھے گا سو سچ مُچ مَیں آج کے دِن وَیسا ہی کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 1

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 1:30 لنک