۱-سلاطِین 1:35 URD

35 پِھر تُم اُس کے پِیچھے پِیچھے چلے آنا اور وہ آکر میرے تخت پر بَیٹھے کیونکہ وُہی میری جگہ بادشاہ ہوگا اور مَیں نے اُسے مُقرّر کِیا ہے کہ وہ اِسرا ئیل اور یہُوداہ کا حاکِم ہو۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 1

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 1:35 لنک