19 اُس تخت میں چھ سِیڑِھیاں تھِیں اور تخت کے اُوپر کا حِصّہ پِیچھے سے گول تھا اور بَیٹھنے کی جگہ کی دونوں طرف ٹیکیں تِھیں اور ٹیکوں کے پاس دو شیر کھڑے تھے۔
پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 10
سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 10:19 لنک