۱-سلاطِین 12:18 URD

18 پِھر رحُبعا م بادشاہ نے ادُورا م کو بھیجا جو بیگارِیوں کے اُوپر تھا اور سارے اِسرا ئیل نے اُسے سنگسار کِیا اور وہ مَر گیا ۔ تب رحُبعا م بادشاہ نے اپنے رتھ پر سوار ہونے میں جلدی کی تاکہ یروشلیِم کو بھاگ جائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 12

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 12:18 لنک