۱-سلاطِین 15:3 URD

3 اُس نے اپنے باپ کے سب گُناہوں میں جو اُس نے اُس سے پہلے کِئے تھے اُس کی روِش اِختِیار کی اور اُس کا دِل خُداوند اپنے خُدا کے ساتھ کامِل نہ تھا جَیسا اُس کے باپ داؤُد کا دِل تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 15

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 15:3 لنک