۱-سلاطِین 17:1 URD

1 اور ایلیّاہ تِشبی جو جِلعاد کے پردیسِیوں میں سے تھا اخی ا ب سے کہا کہ خُداوند اِسرا ئیل کے خُدا کی حیات کی قَسم جِس کے سامنے مَیں کھڑا ہُوں اِن برسوں میں نہ اوس پڑے گی نہ مِینہ برسے گا جب تک مَیں نہ کہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 17:1 لنک