۱-سلاطِین 17:13 URD

13 اور ایلیّاہ نے اُس سے کہا مت ڈر ۔ جا اور جَیسا کہتی ہے کر پر پہلے میرے لِئے ایک ٹِکیا اُس میں سے بنا کرمیرے پاس لے آ ۔ اُس کے بعد اپنے اور اپنے بیٹے کے لِئے بنا لینا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 17:13 لنک