۱-سلاطِین 17:17 URD

17 اِن باتوں کے بعد اُس عَورت کا بیٹا جو اُس گھر کی مالِک تھی بِیمار پڑا اور اُس کی بِیماری اَیسی سخت ہو گئی کہ اُس میں دَم باقی نہ رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 17

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 17:17 لنک