۱-سلاطِین 19:19 URD

19 سو وہ وہاں سے روانہ ہُؤا اورسافط کا بیٹا الِیشع اُسے مِلا جو بارہ جوڑی بَیل اپنے آگے لِئے ہُوئے جوت رہا تھا اور وہ خُود بارھوِیں کے ساتھ تھا اور ایلیّاہ اُس کے برابر سے گُذرا اور اپنی چادر اُس پر ڈال دی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 19

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 19:19 لنک