۱-سلاطِین 19:2 URD

2 سو ایز بِل نے ایلیّاہ کے پاس ایک قاصِد روانہ کِیا اور کہلا بھیجا کہ اگر مَیں کل اِس وقت تک تیری جان اُن کی جان کی طرح نہ بنا ڈالُوں تو دیوتا مُجھ سے اَیسا ہی بلکہ اِس سے زِیادہ کریں!۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 19

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 19:2 لنک