۱-سلاطِین 19:4 URD

4 اور خُود ایک دِن کی منزِل دشت میں نِکل گیا اور جھاؤُ کے ایک پیڑ کے نِیچے آ کر بَیٹھا اور اپنے لِئے مَوت مانگی اور کہا بس ہے ۔ اب تُو اَے خُداوند میری جان کو لے لے کیونکہ مَیں اپنے باپ دادا سے بِہتر نہیں ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 19

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 19:4 لنک