۱-سلاطِین 20:22 URD

22 اور وہ نبی شاہِ اِسرا ئیل کے پاس آیا اور اُس سے کہا جا اپنے کو مضبُوط کر اور جو کُچھ تُو کرے اُسے غَور سے دیکھ لینا کیونکہ اگلے سال شاہِ ارا م پِھر تُجھ پر چڑھائی کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 20

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 20:22 لنک