۱-سلاطِین 20:25 URD

25 اور اپنے لِئے ایک لشکر اپنی اُس فَوج کی طرح جو تباہ ہو گئی گھوڑے کی جگہ گھوڑا اور رتھ کی جگہ رتھ گِن گِن کر تیّار کر لے اور ہم مَیدان میں اُن سے لڑیں گے اور ضرُور اُن پر غالِب ہوں گے ۔سو اُس نے اُن کا کہا مانا اور اَیسا ہی کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 20

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 20:25 لنک