۱-سلاطِین 3:11 URD

11 اور خُدا نے اُس سے کہا چُونکہ تُو نے یہ چِیز مانگی اور اپنے لِئے عُمر کی درازی کی درخواست نہ کی اور نہ اپنے لِئے دَولت کا سوال کِیا اور نہ اپنے دُشمنوں کی جان مانگی بلکہ اِنصاف پسندی کے لِئے تُو نے اپنے واسطے عقلمندی کی درخواست کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 3

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 3:11 لنک