۱-سلاطِین 3:13 URD

13 اور مَیں نے تُجھ کو کُچھ اَور بھی دِیا جو تُو نے نہیں مانگا یعنی دَولت اور عِزّت اَیسا کہ بادشاہوں میں تیری عُمر بھر کوئی تیری مانِند نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 3

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 3:13 لنک