۱-سلاطِین 3:15 URD

15 پِھر سُلیما ن جاگ گیا اور دیکھا کہ خواب تھا اور وہ یروشلیِم میں آیا اور خُداوند کے عہد کے صندُوق کے آگے کھڑا ہُؤا اور سوختنی قُربانیاں گُذرانِیں اور سلامتی کی قُربانیاں چڑھائِیں اور اپنے سب مُلازِموں کی ضِیافت کی۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 3

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 3:15 لنک