۱-سلاطِین 3:4 URD

4 اور بادشاہ جِبعُو ن کو گیا تاکہ قُربانی کرے کیونکہ وہ خاص اُونچی جگہ تھی اور سُلیما ن نے اُس مذبح پر ایک ہزار سوختنی قُربانیاں گُذرانِیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 3

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 3:4 لنک