۱-سلاطِین 3:7 URD

7 اور اب اَے خُداوند میرے خُدا تُو نے اپنے خادِم کو میرے باپ داؤُد کی جگہ بادشاہ بنایا ہے اور مَیں چھوٹا لڑکا ہی ہُوں اور مُجھے باہر جانے اور بِھیتر آنے کا شعُور نہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 3

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 3:7 لنک