۱-سلاطِین 4:21 URD

21 اور سُلیما ن دریایِ فرات سے فِلستِیوں کے مُلک تک اور مِصر کی سرحدتک سب مملکتوں پر حُکمران تھا ۔ وہ اُس کے لِئے ہدئے لاتی تِھیں اور سُلیما ن کی عُمر بھر اُس کی مُطِیع رہِیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 4

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 4:21 لنک