۱-سلاطِین 6:1 URD

1 اور بنی اِسرائیل کے مُلکِ مِصر سے نِکل آنے کے بعد چار سَو اسِّیویں سال اِسرا ئیل پر سُلیما ن کی سلطنت کے چَوتھے برس زِیو کے مہِینہ میں جو دُوسرا مہِینہ ہے اَیسا ہُؤا کہ اُس نے خُداوند کا گھر بنانا شرُوع کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 6

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 6:1 لنک