۱-سلاطِین 6:24 URD

24 اور کرُّوبی کا ایک بازُو پانچ ہاتھ کا اور اُس کا دُوسرا بازُو بھی پانچ ہی ہاتھ کا تھا ۔ ایک بازُو کے سِرے سے دُوسرے بازُو کے سِرے تک دس ہاتھ کا فاصِلہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 6

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 6:24 لنک