۱-سلاطِین 6:32 URD

32 دونوں دروازے زَیتُون کی لکڑی کے تھے اور اُس نے اُس پر کرُّوبیوں اور کھجُور کے درختوں اور کِھلے ہُوئے پُھولوں کی کُھدی ہُوئی صُورتیں کندہ کِیں اور اُن پر سونا منڈھا اور اِس سونے کو کرُّوبیوں پر اور کھجُور کے درختوں پر پَھیلا دِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 6

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 6:32 لنک