۱-سلاطِین 6:5 URD

5 اور اُس نے گِردا گِرد گھر کی دِیوار سے لگی ہُوئی یعنی ہَیکل اور اِلہام گاہ کی دِیواروں سے لگی ہُوئی گِردا گِرد منزِلیں بنائِیں اور حُجرے بھی گِردا گِرد بنائے۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 6

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 6:5 لنک