۱-سلاطِین 7:15 URD

15 کیونکہ اُس نے اٹھارہ اٹھارہ ہاتھ اُونچے پِیتل کے دو سُتُون بنائے اور ایک ایک کا گھیر بارہ ہاتھ کے سُوت کے برابر تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 7

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 7:15 لنک