۱-سلاطِین 7:23 URD

23 پِھر اُس نے ڈھالا ہُؤا ایک بڑا حَوض بنایا ۔ وہ ایک کنارے سے دُوسرے کنارے تک دس ہاتھ تھا ۔ وہ گول تھا اور بُلندی اُس کی پانچ ہاتھ تھی اور اُس کا گھیر گِرداگِرد تِیس ہاتھ کے سُوت کے برابر تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 7

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 7:23 لنک