22 لیکن سُلیما ن نے بنی اِسرائیل میں سے کِسی کو غُلام نہ بنایا بلکہ وہ اُس کے جنگی مَرد اور مُلازِم اور اُمرا اور فَوجی سردار اور اُس کے رتھوں اور سواروں کے حاکِم تھے۔
پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 9
سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 9:22 لنک