۱-سلاطِین 9:25 URD

25 اور سُلیما ن سال میں تِین بار اُس مذبح پر جو اُس نے خُداوند کے لِئے بنایا تھا سوختنی قُربانیاں اور سلامتی کے ذبِیحے گُذرانتا تھا اور اُن کے ساتھ اُس مذبح پر جو خُداوند کے آگے تھا بخُور جلاتا تھا ۔ اِس طرح اُس نے اُس گھر کو تمام کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱-سلاطِین 9

سیاق و سباق میں ۱-سلاطِین 9:25 لنک