۲- توارِیخ 10:18 URD

18 تب رحبعا م بادشاہ نے ہدُورا م کو جوبے گارِیوں کا داروغہ تھا بھیجا لیکن بنی اِسرائیل نے اُس کو سنگسار کِیا اور وہ مَر گیا ۔ تب رحبعا م یروشلیِم کو بھاگ جانے کے لِئے جھٹ اپنے رتھ پر سوار ہو گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 10

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 10:18 لنک