۲- توارِیخ 10:4 URD

4 کہ تیرے باپ نے ہمارا جُؤا سخت کر رکھّا تھا ۔ سو اب تُو اپنے باپ کی اُس سخت خِدمت کو اور اُس بھاری جُوئے کو جو اُس نے ہم پر ڈال رکھّا تھا کُچھ ہلکا کر دے اور ہم تیری خِدمت کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 10

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 10:4 لنک