15 اور رحبعا م کے کام اوّل سے آخِر تک کیا وہ سمعیا ہ نبی اور عِیدو غَیب بِین کی توارِیخوں میں نسب ناموں کے مُطابِق قلمبند نہیں؟ اور رحبعا م اور یرُبعا م کے درمِیان ہمیشہ جنگ رہی۔
پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 12
سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 12:15 لنک