۲- توارِیخ 13:10 URD

10 لیکن ہمارا یہ حال ہے کہ خُداوند ہمارا خُدا ہے اور ہم نے اُسے ترک نہیں کِیا ہے اور ہمارے ہاں ہارُو ن کے بیٹے کاہِن ہیں جو خُداوند کی خِدمت کرتے ہیں اور لاوی اپنے اپنے کام میں لگے رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 13

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 13:10 لنک