۲- توارِیخ 13:15 URD

15 تب یہُودا ہ کے لوگوں نے للکارا اور جب اُنہوں نے للکارا تو اَیسا ہُؤا کہ خُدا نے ابیا ہ اور یہُودا ہ کے آگے یرُبعا م کو اور سارے اِسرائیل کو مارا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 13

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 13:15 لنک