4 اور ابیا ہ صمر یم کے پہاڑ پر جو افرائِیم کے کوہِستانی مُلک میں ہے کھڑا ہُؤا اور کہنے لگا کہ اَے یرُبعا م اور سب اِسرائیلِیو! میری سُنو۔
پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 13
سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 13:4 لنک