۲- توارِیخ 14:7 URD

7 اِس لِئے اُس نے یہُودا ہ سے کہا کہ ہم یہ شہر تعمِیر کریں اور اُن کے گِرد دِیوار اور بُرج بنائیں اور پھاٹک اور اڑبنگے لگائیں یہ مُلک ابھی ہمارے قابُو میں ہے کیونکہ ہم خُداوند اپنے خُدا کے طالِب ہُوئے ہیں ۔ ہم اُس کے طالِب ہُوئے اور اُس نے ہم کو چاروں طرف امان بخشی ہے ۔ سو اُنہوں نے اُن کو تعمِیر کِیا اور کامیاب ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 14

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 14:7 لنک