۲- توارِیخ 16:1 URD

1 آسا کی سلطنت کے چھتِّیسویں برس اِسرائیل کا بادشاہ بعشا یہُودا ہ پر چڑھ آیا اور رامہ کو تعمِیر کِیا تاکہ یہُودا ہ کے بادشاہ آسا کے ہاں کِسی کو آنے جانے نہ دے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 16

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 16:1 لنک