۲- توارِیخ 16:4 URD

4 اور بِن ہدد نے آسا بادشاہ کی بات مانی اور اپنے لشکروں کے سرداروں کو اِسرائیلی شہروں پر چڑھائی کرنے کو بھیجا ۔ سو اُنہوں نے عیُو ن اور دان اور ابِیل ما ئِم اور نفتا لی کے ذخِیرہ کے سب شہروں کو غارت کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 16

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 16:4 لنک