۲- توارِیخ 18:12 URD

12 اور اُس قاصِد نے جو مِیکا یاہ کو بُلانے گیا تھا اُس سے یہ کہا دیکھ سب انبیا ایک زُبان ہو کر بادشاہ کو خُوش خبری دے رہے ہیں۔ سو تیری بات بھی ذرا اُن کی بات کی طرح ہو اور تُو خُوش خبری ہی دینا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 18

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 18:12 لنک