۲- توارِیخ 18:34 URD

34 اور اُس دِن جنگ خُوب ہی ہُوئی تَو بھی شام تک شاہِ اِسرائیل ارامیوں کے مُقابِل اپنے کو اپنے رتھ پر سنبھالے رہا اور سُورج ڈُوبنے کے وقت کے قرِیب مَر گیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 18

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 18:34 لنک