۲- توارِیخ 19:6 URD

6 اور قاضیوں سے کہا کہ جو کُچھ کرو سوچ سمجھ کر کرو کیونکہ تُم آدمِیوں کی طرف سے نہیں بلکہ خُداوند کی طرف سے عدالت کرتے ہو اور وہ فَیصلہ میں تُمہارے ساتھ ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 19

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 19:6 لنک