۲- توارِیخ 19:8 URD

8 اور یروشلیِم میں بھی یہُوسفط نے لاویوں اور کاہِنوں اور اِسرائیل کے آبائی خاندانوں کے سرداروں میں سے لوگوں کو خُداوند کی عدالت اور مُقدّموں کے لِئے مُقرّر کِیا اور وہ یروشلیِم کو لَوٹے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 19

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 19:8 لنک