۲- توارِیخ 20:10 URD

10 سو اب دیکھ! عمُّو ن اور موآ ب اور کوہِ شعِیر کے لوگ جِن پر تُو نے بنی اِسرائیل کو جب وہ مُلکِ مِصر سے نِکل کر آ رہے تھے حملہ کرنے نہ دِیا بلکہ وہ اُن کی طرف سے مُڑ گئے اور اُن کو ہلاک نہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 20

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 20:10 لنک