22 جب وہ گانے اور حمد کرنے لگے تو خُداوند نے بنی عمُّون اور موآ ب اور کوہِ شعِیر کے باشِندوں پر جو یہُودا ہ پر چڑھے آ رہے تھے کمِین والوں کو بِٹھا دِیا ۔ سو وہ مارے گئے۔
پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 20
سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 20:22 لنک