۲- توارِیخ 20:6 URD

6 اور کہا اَے خُداوند ہمارے باپ دادا کے خُدا کیا تُو ہی آسمان میں خُدا نہیں؟ اور کیا قَوموں کی سب مملکتوں پر حُکومت کرنے والا تُو ہی نہیں؟ زور اور قُدرت تیرے ہاتھ میں ہے اَیسا کہ کوئی تیرا سامنا نہیں کر سکتا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 20

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 20:6 لنک