۲- توارِیخ 21:7 URD

7 تَو بھی خُداوند نے داؤُد کے خاندان کو ہلاک کرنانہ چاہا ۔ اُس عہد کے سبب سے جو اُس نے داؤُد سے باندھا تھا اور جَیسا اُس نے اُسے اور اُس کی نسل کو ہمیشہ کے لِئے ایک چراغ دینے کا وعدہ کِیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 21

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 21:7 لنک