7 اور اخزیا ہ کی ہلاکت خُدا کی طرف سے یُوں ہُوئی کہ وہ یہُورا م کے پاس گیا کیونکہ جب وہ پُہنچا تو یہُورا م کے ساتھ یاہُو بِن نِمسی سے لڑنے کو گیا جِسے خُداوند نے اخی ا ب کے خاندان کو کاٹ ڈالنے کے لِئے مَسح کِیا تھا۔
پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 22
سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 22:7 لنک