۲- توارِیخ 23:1 URD

1 اور ساتویں برس یہویدع نے زور پکڑا اور سینکڑوں کے سرداروں یعنی عزریا ہ بِن یہُورا م اور اِسمٰعیل بِن یہُوحنا ن اور عزریا ہ بِن عوبید اور معسیا ہ بِن عدایا ہ اور الیسافط بِن زِکر ی سے عہد باندھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 23

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 23:1 لنک