16 لیکن جب وہ زورآور ہو گیا تو اُس کا دِل اِس قدر پُھول گیا کہ وہ خراب ہو گیا اور خُداوند اپنے خُدا کی نافرمانی کرنے لگا چُنانچہ وہ خُداوند کی ہَیکل میں گیا تاکہ بخُور کی قُربانگاہ پر بخُور جلائے۔
پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 26
سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 26:16 لنک