۲- توارِیخ 28:10 URD

10 اور اب تُمہارا اِرادہ ہے کہ بنی یہُوداہ اور یروشلیِم کو اپنے غُلام اور لَونڈیاں بنا کر اُن کو دبائے رکھّو لیکن کیا تُمہارے ہی گُناہ جو تُم نے خُداوند اپنے خُدا کے خِلاف کِئے ہیں تُمہارے سر نہیں ہیں؟۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 28

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 28:10 لنک