۲- توارِیخ 29:28 URD

28 اور ساری جماعت نے سِجدہ کِیا اور گانے والے گانے اور نرسِنگے والے نرسِنگے پُھونکنے لگے ۔ جب تک سوختنی قُربانی جل نہ چُکی یہ سب ہوتا رہا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 29

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 29:28 لنک